چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ کااجلاس30 دسمبر کو طلب کرلیا

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ کااجلاس30 دسمبر کو طلب کرلیا
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ کااجلاس30 دسمبر کو طلب کرلیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ کااجلاس30 دسمبر کو طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے اجلاس اپوزیشن کی زیکوزیشن پر طلب کیاہے،اجلاس 30 دسمبر کو دن11 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔  نیب کی کارروائیاں،سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں ایجنڈے کاحصہ ہے اس کے علاوہ بجلی،گیس،گلگت بلتستان انتخابات کامعاملہ ایجنڈے میں شامل ہیں،سلیم مانڈوی والاچیئرمین نیب کیخلاف تحریک استحقاق پیش کریں گے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -