وفاقی کابینہ نے مردم شماری نتائج جاری کرنے کی منظوری دیدی،ایم کیو ایم کاتحفظات کااظہار

وفاقی کابینہ نے مردم شماری نتائج جاری کرنے کی منظوری دیدی،ایم کیو ایم ...
وفاقی کابینہ نے مردم شماری نتائج جاری کرنے کی منظوری دیدی،ایم کیو ایم کاتحفظات کااظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی کابینہ نے مردم شماری نتائج جاری کرنے کی منظوری دیدی،ایم کیو ایم نے تحفظات تحریری طور پر کابینہ میں پیش کردیئے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا،اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیاگیا،اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 16 دسمبر کے فیصلوں کی توثیق کر دی گئی،وفاقی کابینہ نے مردم شماری نتائج جاری کرنے کی منظوری دیدی،ایم کیو ایم نے قومی مردم شماری دوبارہ کرانے کامطالبہ کردیا،کابینہ نے مردم شماری پر وزرا کمیٹی کی رپورٹ منظور کرلی،ایم کیو ایم نے تحفظات تحریری طور پر کابینہ میں پیش کردیئے ۔وفاقی کابینہ نے الیکٹرک وہیکل پالیسی کی منظوری دیدی،اجلاس میں موبائل مینوفیکچرنگ پالیسی کی بھی منظوری دیدی گئی ۔