پیرس کے ایک فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھی ،چار افراد زخمی

پیرس کے ایک فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھی ،چار افراد زخمی
پیرس کے ایک فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھی ،چار افراد زخمی

  

پیرس :- (عاکف غنی ملک) پیرس کے نواحی علاقے نوازی لو گراںمیں واقع ایک فلیٹ میں آگ لگ گئی ۔آگ ایک سات منزلہ بلڈنگ کی پانچویں منزل کے ایک فلیٹ میں لگی جس میں چار افراد آگ لگنے سے زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں میں تین فائر فائٹرز شامل ہیں۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے نوجوان موقع پر پہنچے اور نہ صرف آگ پر قابو پا لیا بلکہ چار افراد کو بھی بحفاظت نکال لیا۔

مزید :

بین الاقوامی -