نشاط لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس منافع میں 32کروڑ روپے اضافہ

نشاط لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس منافع میں 32کروڑ روپے اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (اے پی پی) 31 دسمبر2013ءکو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں نشاط(چونیاں) لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس منافع میں 32کروڑ روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹاک ایکسچینج کو بھیجے جانے والی رپورٹس کے مطابق 31 دسمبر2013ءکو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران کمپنی نے بعد از ٹیکس1.3 ارب روپے کا منافع حاصل کیا ہے جبکہ گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران 98 کروڑ روپے کا منافع حاصل کیا تھا۔

مزید :

کامرس -