مشکلات کا سامنا ہمیشہ بہادری سے کیا ہے گھبرائی نہیں ‘ رانی مکھر جی

مشکلات کا سامنا ہمیشہ بہادری سے کیا ہے گھبرائی نہیں ‘ رانی مکھر جی

ممبئی (آئی پی این )بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ رانی مکھر جی نے کہا ہے کہ میں حقیقت پسند ہوں اور اسی جو سچ سمجھتی ہوں جو کچھ سامنے ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ مشکلات اور مسائل کا سامنا بہادری سے کیا ہے نہ کہ ان سے منہ چورا کے بھاگی ہو ں کیوں انسان کا کام تو مشکلات اور مسائل کو اپنی طرف سے حل کرنا ہوتا ہے اور صبر کے ساتھ ان کا سامنا کرنا ہوتا ہے نہ کے گھبرانہ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھے یہ حوصلہ مجھے اپنے والدین سے ملا ہے کہ میں وقت آنے پر اگر کوئی مشکل آ جائے تو اس کا سامنا کرنا کروں نہ کے اس سے نظریں چراﺅں۔

مزید : کلچر