عالمی تنظیم تبلیغ اسلامی کی بڑی گیارہویں شریف کاعظیم الشان اجتماع آجہوگا

عالمی تنظیم تبلیغ اسلامی کی بڑی گیارہویں شریف کاعظیم الشان اجتماع آجہوگا

  

لاہور(پ ر)تبلیغ دین کی عالمی تنظیم تبلیغ اسلامی کے زیر اہتمام سالانہ بڑی گیارہویں شریف کاعظیم الشان اجتماع آج ۲۲فروری بروز ہفتہ بعد از نماز عشاءسوڈیوال کالونی نزد بڑی جامع مسجد میں منعقد ہوگا ۔جس میں امیر تبلیغ اسلامی محمد ابراہیم عاجز قادری کا خصوصی بیان ہوگااور محفل ذکرو دُعا ہوگی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -