فیروز پور روڈ کے پیٹرول پمپ مالکان 2سال بعد بھی متبادل جگہ سے محروم

فیروز پور روڈ کے پیٹرول پمپ مالکان 2سال بعد بھی متبادل جگہ سے محروم

  

لاہور/اپنے نمائندے سے)2 سال کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی فےروزپور روڈ سے منتقل کےے جانے والے پےٹرول پمپ مالکان کو متبال جگہ کی فراہمی نہےں کی جا سکی 14سے زائد پٹرول پمپ مالکان انتظامےہ کی ٹال مٹول اور حکومتی شخصےات کی غےر سنجےدگی کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے روزنامہ پاکستان کو ملنے والی معلومات کے مطابق پاکستان پےڑولےم ڈےلرز اےسوسی اےشن کے صدر عبدالسمےع خان اور جنرل سےکرٹری خواجہ عاطف نے کہا ہے کہ پنجاب کی نوکر شاہی وزےر اعلیٰ کے احکامات پر عمل درآمد کے بجائے روڑے اٹکا رہی ہے مےٹروبس پراجےکٹ کے سلسلے مےں اب تک گرائے جانے والے14 پٹرول پمپس کے لےے متبال جگہ اور کراےہ طے ہونے کے باوجود بےورو کرےسی منفی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے جس کی وجہ سے متاثرےن گزشتہ2 سال سے اپنے پمپوں کی متبادل جگہ حاصل نہےں کر سکے ان خےالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز کےا انہوں نے بتاےا کہ مےٹرو پراجےکٹ کے تحت اب تک فےروز پور روڈ پر7 ملتان روڈ پر4 اور مےنار پاکستان پراجےکٹ مےں مزےد3 پمپ مسمار کئے جا چکے ہےں وزارت پٹرولےم نے ہمارا کمےشن دو روپے86 پےسے فی لٹر مقرر کےا ہے جبکہ ہمارا مطالبہ ہے کہ اسے چار روپے فی لٹر کےا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -