پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں کے 157دکانوں پر چھاپے،19چالان

پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں کے 157دکانوں پر چھاپے،19چالان

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈسٹرکٹ کوآرڈےنےشن آفےسر لاہور ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی ہداےت پر گزشتہ روز پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس نے شہر بھر مےں گراں فروشوں اور ذخےرہ اندوزی کے خلاف بھر پور کرےک ڈا ﺅن کر تے ہوئے157دکانوں پر چھاپے ما رے پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس نے گراں فروشی اور ذخےرہ اندوزی پر19دکانداروں کے چالان کرنے کے علاوہ13 ہزار روپے کے جر مانے عائد کےے گئے ۔ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کہا کہ شہر میں کسی کو بھی ذخےرہ اندوزی اور گراں فروشی نہ کر نے دی جائے گی۔ ضلعی انتظامےہ بلا امتےاز گراں فروشوں کے خلاف کرےک ڈا ﺅن جا ری رکھے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1