قومی قدریں اور تہذیب و ثقافت ہی کسی قوم کی اصل پہچان ہوا کرتی ہیں، تہمینہ انور

قومی قدریں اور تہذیب و ثقافت ہی کسی قوم کی اصل پہچان ہوا کرتی ہیں، تہمینہ ...

  

 لاہور(لیڈی رپورٹر) اسلامی جمعیت طالبات لاہور کی نو منتخب ناظمہ تہمےنہ انور نے اسلامک کلچرل وےک کی برےفنگ دےتے ہوئے کہا ہے کہ قومی قدریں اور تہذیب و ثقافت ہی کسی قوم کی اصل پہچان ہوا کرتی ہیںجب کسی قوم کی ثقافت اور اقدار ماند پڑ جاتی ہیں یا ان پر کسی دوسری قوم کی اقدار غالب آ جائیں تو قومیںاپنی پہچان کھو دیا کرتی ہیں۔کفر کا اصل مقصد مسلمان نوجوانوں کے اندر سے اسلامی اقدار کو ختم کر کے انہےںبے حےائی کی طرف راغب کرنا ہے۔ ان خےالات کا اظہار اسلامی جمعیت طالبات لاہور کی نو منتخب ناظمہ تہمےنہ انور نے اسلامک کلچرل وےک کی برےفنگ دےتے کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -