سید فصیح اقبال کے انتقال پر اظہار تعزیت

سید فصیح اقبال کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں جاری چھٹی سہ روزہ سالانہ نظریہ¿ پاکستان کانفرنس کی پانچویں نشست تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن‘ ممتاز صحافی اور نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے چیئرمین ڈاکٹر مجید نظامی کی زیر صدارت منعقد ہوئی جس کے دوران اجلاس کی کارروائی روک کر ٹرسٹ کے بورڈ آف گورنرز کے انتہائی فعال رکن‘ سابق سینیٹر ‘ آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (APNS) اور کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز (CPNE) کے سابق صدر‘ روزنامہ زمانہ اور ڈیلی بلوچستان ٹائمز کوئٹہ کے ایڈیٹر انچیف جناب سید فصیح اقبال کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -