زاہدہ نسرین ،محمد خلیلکو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

زاہدہ نسرین ،محمد خلیلکو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے زاہدہ نسرین سلہری دخترمحمد افضل سلہری کوعربی کے مضمون میں ان کے”دراستہ و تحقیق المخطوط:ضوءمشکوة المصابیح للشیخ فیض الحسن السھار نبوری المتوفی1887م“ کے موضوع پراورمحمد خلیل خان ولدمحمد شفیق خان کومیڈیسن(ڈینٹیسٹری) کے مضمون میں ان کے”دانتوں پر جمے ہوئے فاسد(پلاک )سے ہونے والی مسوڑھوں کی سوزش پر ٹوتھ پاﺅڈر کے طبعی اثرات کی جانچ پڑتال“کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4