آبادی پر قابو پانے کیلئے شعور اجاگرکیا جائے،بشیر مہدی

آبادی پر قابو پانے کیلئے شعور اجاگرکیا جائے،بشیر مہدی

  

لاہور(پ ر) ،محمد علی جناح مےڈےکل کمپلیکس کے چیئرمےن بشےر مہدی نے کہا ہے کہ 2050ء میں صوبہ پنجاب کی آبادی 20 کروڑ سے تجاوز کر جائے گی جو آج کے پاکستان کی مجموعی آبادی سے زیادہ ہو گی محدود وسائل کے باوجود عوام الناس کو بہتر سہولیات زندگی فراہم کرنے کے لئے کوشش کرنی چاہیے اےک تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میڈیا اور سول سوسائٹی آبادی کے مسئلے پر قابو پانے کے لئے اہم کردار ادا کر سکتے ہیںاس وقت پاکستان اور خطے کے دیگر ممالک کے مابین آبادی اور صحت سے متعلق معلومات کا تبادلہ کرنے کے لے علاقائی کانفرنس کا انعقاد نہایت ضروری ہے یہ کانفرنس پاکستان میں آبادی اور صحت سے متعلق ملینیم ڈویلپمنٹ گولز کے اہداف کو حاصل کرنے کے لئے حکمت عملی تیار کرنے میں مدد گار ثابت ہو گی آبادی پر قابو پانے کے لئے شعور اجاگر کےا جائے اور اس مقصد کے لئے ےوسی سطح پر سیمینارزکا انعقاد کےا جائے گا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -