بینکنگ کورٹ میں 6نادہندگان کے خلافکروڑوں روپے کے ریکوری کے دعوے

بینکنگ کورٹ میں 6نادہندگان کے خلافکروڑوں روپے کے ریکوری کے دعوے

لاہور(نامہ نگار)بینکنگ عدالت نے 6نادہندگان کے خلاف کروڑوں روپے کے ریکوری کے دعوے دائر کردیے ۔ جن نادہندگان کے خلاف دعوے دائر کئے گئے ہیں ۔فاضل عدالت میں اٹلانٹک ایگروکے خلاف کسب بینک نے 1کروڑ 95لاکھ 90ہزار روپے اور عمران منظور کے خلاف 59لاکھ 11ہزار ، غلام نبی کے خلاف دبئی اسلامک بینک نے6لاکھ 87ہزاراور ندیم احمد کے خلاف 14لاکھ 73ہزار،معروف ٹریڈرز کے خلاف سنہری بینک نے 14لاکھ 67ہزارجبکہ محمد آصف کے خلاف حبیب بینک نے 11لاکھ 71ہزار روپے کے ریکوری کے دعوے دائر کئے ہیں۔ فاضل عدالت نے مذکورہ نادہنگان کوآئندہ تاریخ پیشی کے لئے نوٹس جاری کردئیے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4