عدالتوں میں بھرتی ہونے والے نئے عملے نے ذمہ داریاں سنبھال لی

عدالتوں میں بھرتی ہونے والے نئے عملے نے ذمہ داریاں سنبھال لی

  

لاہور(نامہ نگار)صوبائی دارالحکومت کی عدالتوں میں بھرتی ہونے والے نئے عملے نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ۔99جونیئر کلرک اور37نائب قاصدوں کے بعد عدالتی عملے میں کمی پوری ہو گئی ہے تاہم مذکورہ عملے کی بھرتی کا عمل لاہور ہائی کورٹ کی نگرانی میںمکمل ہو اہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -