اچھرہ لاہور میں منصوری لیب کا آغاز

اچھرہ لاہور میں منصوری لیب کا آغاز

  

لاہور (پ ر) حال ہی میں منعقد ایک تقریب میں جدید لیبارٹری، منصوری لیب کا قیام عمل میں آیا ہے۔ منصوری لیب، انٹرنیشنل معیار اور اصولوں کے ہم آہنگ تمام روٹین اور اسپیشل ٹیسٹ نہایت مناسب ریٹ پر فراہم کررہی ہے۔ بزرگ، معمر شہری، غریب ومعزور افراد کیلئے ہر طرح کے ٹیسٹ فری یا انتہائی کم قیمت پر فراہم کئے جارہے ہیں۔ لیب کے قیام کا مقصد غریب اور نادار لوگوں میں صحت عامہ کی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ دیگر معلومات اورمشورہ کیلئے ویب سائٹ www.mansurrylab.comیا فون نمبر 042-37014001 پر رابطہ کیجئے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -