انگلش کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کےلئے انٹرویو اپریل میں ہونگے

انگلش کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کےلئے انٹرویو اپریل میں ہونگے

 لندن (اے اےن اےن) انگلےنڈ کرکٹ بورڈ نے ٹےم کے نئے ہےڈ کوچ کے لئے امےدواروں کے انٹروےو رواں سال اپرےل کے شروع مےں کرنے کا فےصلہ کےاہے۔ اےک رپوٹ کے مطابق کامےاب امےدوار کو تےنوں طرز کی کرکٹ کا کوچ مقرر کےا جائے گا۔ انگلےنڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس عہدے کے لئے خواہش مند کوچز کو جو ہداےات جاری کےں گئےں ہےں ان مےں کوچ کا انٹرنےشنل سطح پر کرکٹ کھےلنے اور کوچنگ کا تجربہ لازمی قرار دےا گےا ہے۔

 اس کے ساتھ ساتھ ان کوچز کو بھی مد نظر رکھا جائے گا جنہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ مےں کوچنگ کی ہے۔ ذرائع کے مطابق انگلےنڈکرکٹ بورڈ کی کوشش ہے کہ ٹےم کو اےک بہترےن کوچ مہےا کےا جائے جو تےنوں طرز کی کرکٹ مےں انگلےنڈ کی ٹےم کی کارکردگی کو بہتر بناسکے۔ خےال رہے کہ اس وقت دورہ وےسٹ انڈےز اور ٹوئنٹی 20 کرکٹ ورلڈ کے لئے انگلےنڈ کرکٹ بورڈ نے ایشلے جائلزکو ٹےم کا عارضی کوچ مقرر کےا ہے اور اس بات کا امکان ہے ان کو مستقل طور پر انگلےنڈ کا کوچ مقرر کردےا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی