نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز ویمن کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز ویمن کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ویلنگٹن سپورٹس ڈےسک) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹےموں کے درمےان 3 ایک روزہ اور 5 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔دوسرا میچ 24 فروری اور تیسرا اور آخری میچ 26 فروری کو کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ یکم مارچ، دوسرا میچ دو مارچ، تیسرا میچ 5 مارچ، چوتھا میچ 8 مارچ جبکہ پانچواں اور آخری میچ 9 مارچ کو کھیلا جائے گا۔