لیڈی ولنگڈن ہسپتال کی مسماری کیخلاف حکم امتناعی میں توسیع

لیڈی ولنگڈن ہسپتال کی مسماری کیخلاف حکم امتناعی میں توسیع

  

لاہور (نامہ نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس عبد الستار اصغر نے لیڈی ولنگڈن ہسپتال کی مسماری کے خلاف حکم امتناعی میں 24 فروری تک توسیع کرتے ہوئے فریقین کے وکلاءکو حتمی بحث کےلئے طلب کر لیا۔ گزشتہ روز دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ حکومت ہسپتال کو نہیں بلکہ اسکے ایک حصے کو ختم کر رہی ہے۔

توسیع

مزید :

صفحہ آخر -