نو اب ٹا ﺅ ن نہرکنا ر ے بلدیہ کے ملازم کی تشدد زدہ لاش برآمد

نو اب ٹا ﺅ ن نہرکنا ر ے بلدیہ کے ملازم کی تشدد زدہ لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کرا ئم سیل )نو اب ٹا ﺅ ن میں نہر کے کنا ر ے پر ا یل ڈ بیو ں ایم سی کے ملا ز م کی تشد د زدہ لا ش برا مد ۔ پو لیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مر د ہ خا نہ بھجوا د ےا اور نا معلو م افرا د کے خلا ف مقد دہ در ج کر کے تفتےش کا اغا ز کر د ےا ۔پولےس کے مطا بق شا د ی وال کا ر ہا ئشی منا مسےح جو 4بچو ں کا با پ تھا اور اےل ڈ بلےو اےم سی میں ملا زمت کر تا تھا گزشتہ رو ز ملتا ن رو ڈ نہر کے کنا ر ے پر تشد د زدہ لا ش پڑ ی تھی ا ہل علاقہ نے پو لےس کو ا طلا ع کی جس پر کا رو ئی کر تے ہو ئے لا ش کو پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مر دی خا نہ جمع کر وا دس ےا اور نا معلو م افرا د کے خلا ف مقد مہ در ج کر لےا ۔ پو لےس ذ را ئع کا کہنا ہے کہ مقتو ل کی اپنے علا قہ میں را شد مسح نا می شخص سے چپقلےش تھی شبہ ہے اس نے قتل کےا ہے مقتو ل کے پا س مو با ئل فو ن بھی مو جو د ہے ا س لئے کو ئی نو سر با ز ی ےا ڈ کےتی کی وا رات نہیں لگتی ہے مز ےد تفتےش جا ری ہے جلد ملز م کو گر فتا ر کر لےا جا ئے گا ۔ مقتو ل کے و ر ثا ءنے بتا ےا کہ کل را ت سے گھر نہیں آ ےا فو ن کر نے پر بتا ےا تھا کہ ا پنے دو ستو ں کے سا تھ ہو ں صبح کا م سے فارغ ہو کر گھر آجا و¾ں گا ۔و ر ثا نے ا علی حکا م سے ملز م کی گر فتا ر ی ا پےل کی ہے ۔

مزید :

علاقائی -