شا ہدرہ ٹا ﺅن کے علاقہ میں منشیا ت فروشوںاورقحبہ خا نو ں کی بھر ما ر

شا ہدرہ ٹا ﺅن کے علاقہ میں منشیا ت فروشوںاورقحبہ خا نو ں کی بھر ما ر

  

لاہور(کر ائم سیل)شا ہدرہ ٹا ﺅن کے علا قہ میں منشیا ت فروشوںاورقحبہ خا نو ں کی بھر ما ر، پو لیس مبینہ طور پر منتھلیاں وصول کر نے میں مصروف ہے ۔تفصیلا ت کے مطا بق شا ہدرہ ٹا ﺅن تھا نہ کا علا قہ قےصرٹاﺅن،بند روڈاورشاہدرہ پنڈ منشےا ت فرشوں کے لئے جنت بن گےا منشےا ت فروش بغےر کسی رکاوٹ کے دےدہ دلےری سے منشےات فروخت کر رہے ہےں،جس کی وجہ سے علاقہ کے نو جوانو ں کی اکثرےت نشے کی عادی ہے ۔نشئی افراد مےں سے والدےن کا آسرا بننے والے نو جو انوں مےں سے کچھ تو منشےا ت کی وجہ سے زند گی کی با ز ی ہا ر گئے ہےں جبکہ بعض سڑکوں پر پڑے مو ت کی بھےک مانگتے نظر آتے ہےں۔عوام کا کہنا ہے کہ اگر پو لےس سنجیدگی سے اس اےرےا مےں آپر ےشن کرے تو منوں کے حساب سے منشےات پر آمد ہو سکتی ہےں۔دوسر ی طرف علا قہ مےںقحبہ خا نے چلا نے والے بھی شا ہدرہ ٹا ﺅ ن کے علا قہ کو اپنے لئے محفوظ پنا ہ گاہ سمجھتے ہےں کےونکہ پو لےس کے تعا ون سے اس علا قہ مےں ان کا کا م خوب چل رہا ہے۔قحبہ خا نو ں کی وجہ سے علا قہ کے نو جوان بے راہ روی کا شکا ر ہو رہے ہےں ،جبکہ علا قہ مےں رہنے والی شرےف فےملےوں کے لئے ےہ علا قہ وبا ل جا ن بن چکا ہے ۔اہل علاقہ نے سی سی پی او لاہور اور آئی جی پنجاب سے کا روائی کرنے اور اس مکروہ دھندے مےں ملو ث پو لےس اہلکاروں کے خلا ف کا روائی کا مطا لبہ کےا ۔

مزید :

علاقائی -