چوہنگ،عشق کے چکر میں رقیب کو فا ئر نگ کرکے قتل کر دیا

چوہنگ،عشق کے چکر میں رقیب کو فا ئر نگ کرکے قتل کر دیا

لاہور(کرائم سیل)چو ہنگ کے علاقہ مےں لڑکی کی محبت میں گرفتار شخص نے عشق کے چکر مےں رقیب کو فا ئر نگ کرکے قتل کر دےا ۔ملزم مو قع سے فرار ہو گےا ۔پوےس نے لاش اپنے قبضہ مےں لے کر پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نہ مےں جمع کرائی اور کا روائی کا آ غا ز کر دےا ۔بتا ےا گےا ہے کہ محلہ گجراں کے ر ہا ئشی24سا لہ نعےم ا لحسن کا محلے کی دوشیزہ سے تعلقات تھے اسی طرح ایک دوسرا شخص بھی اس سے محبت کا دعویدار تھا۔ ذرائع کے مطا بق پہلے بھی دو نو ں نو جو انو ں مےں جھگٹرا ہو چکا تھا ۔گز شتہ روز بھی ان کی مو با ئل پر تلخ کلا می ہو گئی جس پر ملز م کا شف نے اسے گھر کے با ہر بلوا نے کے بعدفا ئر نگ کر کے قتل کر دےا اور مو قع سے فرا ر ہو گےا پوےس نے ملز م کا شف کے خلاف قتل کا مقد مہ درج کر لےا جبکہ رات گئے پوےس ملز م کو گر فتا ر نہ ہوا۔

مزید : علاقائی