مصری شاہ ،نشہ آ ور جو س پلا کر 60سا لہ شخص کو ہلاک کر دےا گیا

مصری شاہ ،نشہ آ ور جو س پلا کر 60سا لہ شخص کو ہلاک کر دےا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل) مصری شا ہ کے علاقہ مےں نوسر با زوں نے نشہ آ ور جو س پلا کر60سا لہ شخص کو ہلاک کر دےا پوےس نے شنا خت نہ ہو نے پر لاش کو مر دہ خانہ مےں جمع کر وا نے کے بعد کا رو ئی کا آ غا ز کر دےا بتا ےا گےا ہے کہ مصری شا ہ کے علاقہ دو مو ر ےہ پل کے نےچے نوسر با زوں نے اےک بز گ شخص کو لو ٹنے کی خاطر نشہ آ ور جو س پلا کر نقدی اور مو با ئل فو ن لوٹ لیا۔ر ا ہگےروں نے اسے بے ہو شی کی حا لت مےں ہسپتا ل پہنچا ےا مگر وہ ہو ش مےں نہ آےا اور دم تو ڑ گےا پو ےس نے لاش کو مر دہ خا نہ مےں جمع کر وا نے کے بعد ورثا کی تلاش شروع کر دی ۔

مزید :

علاقائی -