دودھ سے بھرے ڈالے کی رکشے کو ٹکر،سکول کے 5 بچے شدید زخمی

دودھ سے بھرے ڈالے کی رکشے کو ٹکر،سکول کے 5 بچے شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل) شا ہدرہ ٹا ون کے علاقہ مےں تےز ر فتا رڈالے نے سکول جانیوالے بچوں کے رکشے کو ٹکر ما ر دی جس سے 5بچے شد ےد زخمی ہو گئے جن کو فو ری طور پر طبی ا مداد کے لئے مقا می ہسپتال مےں داخل کر وا دےا ۔بتا ےا گےا ہے کہ شا ہد رہ ٹا ون کے علاقہ مےں صبح سو ےر ے بچے جن مےں را شد، دا نش، خر م، بلا ل اور علی رکشہ مےں سکول جا رہے تھے کہ دوسری جا نب سے آ نے وا لی دودھ سے بھرے ڈالے نے ر کشے کو ٹکر ما ر دی ،ڈرائیرو ڈالے کو بھگا لے گیا۔ را ہگےرو ں نے زخمی بچو ں کو طبی ا مداد کے لئے ہسپتا ل مےں دا خل کر وا دےا ۔

مزید :

علاقائی -