جوہر ٹاون ،8افرا دکے قتل کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو موصول

جوہر ٹاون ،8افرا دکے قتل کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو موصول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل) جوہرٹاون کے علاقہ میں 8افرا دکے قتل کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو مل گئی،حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مبینہ ملزم نذیر اور دیگر افراد کی موت میں ڈیڑھ گھنٹے کا وقفہ ہے،نذیر کی موت نشہ آور گولیاں کھانے سے ہوئی،نذیر کے سواتمام افراد کے سر اور چہرے پر کندآلے سے 3سے 4وار کئے گئے۔

مزید :

علاقائی -