پنجاب کے فیڈ بیک ماڈل کی چین میں بھی تعریف ،ماڈل کرپشن کے خاتمے کیلئے اہم اقدام ہے،بیجنگ بھی اسے اپنائے ،چینی اخبار

پنجاب کے فیڈ بیک ماڈل کی چین میں بھی تعریف ،ماڈل کرپشن کے خاتمے کیلئے اہم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)پنجاب کے فیڈ بیک ماڈل کی چین میں بھی تعریف کی گئی،چینی اخبار”ساﺅتھ چائنہ مارننگ پوسٹ “نے کرپشن کے خاتمے کی جانب اسے اہم اقدام قرار دیتے ہوئے اپنی حکومت کو بھی اسے اپنانے کا مشورہ دیا،اخبار نے لکھا ہے کہ ماڈل کرپشن کے خاتمے کیلئے اہم اقدام ہے،بیجنگ بھی اسے اپنائے ۔

مزید :

صفحہ اول -