پاکستان کے آئین کی کوئی شق شریعت کے منافی نہیں،بلاول بھٹو

پاکستان کے آئین کی کوئی شق شریعت کے منافی نہیں،بلاول بھٹو

دبئی (اے این این) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لگتا ہے شاہد اللہ شاہد نے آئین پاکستان نہیں پڑھا۔ اپنے ٹوئٹر بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ شاہد اللہ شاہد کہہ رہے ہیں کہ آئین پاکستان میں کوئی اسلامی شق نہیں ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ کالعدم تحریک طالبان میں کوئی چیز اسلامی نہیں ہے۔

مزید : صفحہ اول