وزیراعلیٰ شہبازشریف کااے آروائی گروپ کے بانی چیئرمین حاجی عبدالرزاق کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ شہبازشریف کااے آروائی گروپ کے بانی چیئرمین حاجی عبدالرزاق کے ...

  

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے اے آر وائی گروپ کے بانی چیئرمین حاجی عبدالرزاق یعقوب کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے اپنے تعزیتی پیغام میںکہا ہے کہ حاجی عبدالرزاق یعقوب ایک ہمدرداور انسان دوست شخصیت کے مالک تھے-مرحوم کی سماجی،فلاحی اور صحافت کے شعبوں میں خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا- انہوںنے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے

مزید :

صفحہ اول -