خیبرایجنسی میں بارودی مواد نصب کرتے ہوئے شدت پسندہلاک
خیبرایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) فاٹا میں بارودی مواد نصب کرتے ہوئے شدت پسند ہلاک ہوگیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق غنڈ کے علاقے میں شدت پسندبارودی سرنگ نصب کررہاتھا جس دوران دھماکہ ہوگیا۔ دھماکے کی زدمیں آکر شدت پسندماراگیا۔