شمالی وزیرستان میں غیرمعینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان میں غیرمعینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ
Curfew
کیپشن: Waziristan

  

میرانشاہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر میرانشاہ سے دتہ خیل تک غیرمعینہ مدت کے لیے کرفیونافذ کردیاگیاہے ۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان کے صدرمقام میرانشاہ سے دتہ خیل تک غیرمعینہ مدت تک کرفیو نافذ کردیاگیاہے ، میرانشاہ میں پٹرولنگ بڑھادی گئی جبکہ داخلی وخارجی راستوں پر سخت چیکنگ کی جارہی ہے ۔

مزید :

وزیرستان -