یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے ۔ٹی وی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چارڈالر فی بیرل کمی ہوئی ہے جس کے بعد پاکستان میںبھی آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری تیار کرلی ہے اور امکان ہے کہ یکم مارچ سے قیمتوں میں کمی ہوگی ۔

مزید : بزنس