فراری کمانڈر کفیل عرف مینگل نے 15 ساتھیوں سمیت فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے
پنجاب میں رینجرز کو اختیارات ملتے ہی جرائم پیشہ عناصر نے گھٹنے ٹیک دیئے ، اہم کمانڈر نے ساتھیوں سمیت سرنڈر کردیا، یہ کون تھا؟ جان کر آپ کو بھی حیرت ہو گی
شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے
راجن پور (ڈیلی پاکستان آن لائن) فراری کمانڈر کفیل عرف مینگل نے 15 ساتھیوں سمیت فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے ہیں اور قومی دھارے میں شامل ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق 15 فراریوں نے اپنے کمانڈر کفیل عرف مینگل کے ہمراہ تھانہ کوٹ فضل کے علاقے میں فورسز کے سامنے ہتھیار ڈالے اور بھاری اسلحہ فورسز کے حوالے کیا۔
TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی
نجی ٹی وی کے مطابق قومی دھارے میں شامل ہوتے وقت فراری کمانڈر نے ساتھیوں کیساتھ مل کر پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔