عمران طاہر پی ایس ایل کھیلنے دبئی پہنچ گئے

عمران طاہر پی ایس ایل کھیلنے دبئی پہنچ گئے

لاہور (سپورٹس رپورٹر ) جنوبی افریقہ کے لیگ سپنر عمران طاہر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے، پاکستانی نژاد کرکٹر نے پی ایس ایل کی نئی فرنچائز ملتان سلطان کو جوائن کیا ہے،عمران طاہر نے ورلڈالیون کیساتھ دورہ کرتے ہوئے قذافی سٹیڈیم میں ٹی ٹونٹی میچز کھیلے تھے۔

، ملتان سلطان پلے آف مرحلے میں پہنچے تو قوی امکان ہے کہ لیگ سپنر سکواڈ کے ہمراہ پاکستان آئیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی