ایبک پولو کپ کے تین میچزکافیصلہ

ایبک پولو کپ کے تین میچزکافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سپورٹس رپورٹر) ایبک پولو کپ کے دوسرے روز پہلے میچ میں آرمی نے رضویز/ماسٹر پینٹس کودوسرے میچ میں نیوایج/بی بی جے پائپس نے ماسٹر پینٹس بلیک کوجبکہ تیسرے میچ میں باڑیز نے ریجاس ایسز/پی اے ایف کو 9۔7 سے ہرا دیا۔
پہلے میچ میں آرمی اور رضویز/ ماسٹر پینٹس کے درمیان دلچسپ میچ ہوا جو آرمی کی فتح پر اختتام پذیر ہوا۔