لیسکونے مزید 46افسران کی نئے عہدوں پر پوسٹنگ کردی

لیسکونے مزید 46افسران کی نئے عہدوں پر پوسٹنگ کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( کامرس رپورٹر)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی( لیسکو) کے بورڈ آف ڈائریکٹرزکی منظورشدہ ٹرانسفر پالیسی کے تحت مزیدچھیالیس افسران کی لیسکو ریجن کے مختلف سرکلز میں پوسٹنگ کردی گئی۔ لیسکو کے ترجمان کے مطابق شعبہ ایچ آر کی جانب سے لیسکو کے مختلف عہدوں پر کام کرنے والے افسران کی نئے عہدوں پر تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق عرفان علی مسعود اسسٹنٹ منیجرآپریشن (اوکاڑہ رورل )منظور احمد خان اسسٹنٹ منیجرآپریشن (راجہ جنگ ) اظہر خان اسسٹنٹ منیجرآپریشن( مصطفی ٹاؤن) رابیل منظور اسسٹنٹ منیجر(پی اینڈ ڈی )، ممتاز عتیق اسسٹنٹ منیجر(آر سی ایس سی)ٹاون شپ،مظہر حسین اسسٹنٹ منیجرکنسٹرکشن(ای آئی ٹاؤن)، محمد اکرم اسسٹنٹ منیجرکنسٹرکشن(گلشن راوی )حاجی محمد اسسٹنٹ منیجرکنسٹرکشن (مال روڈ )، عبدالشکور اسسٹنٹ منیجرکنسٹرکشن (قصور )فیصل آفریدی اسسٹنٹ منیجرکنسٹرکشن(شیخوپورہ )مسعود رضا اسسٹنٹ منیجر(سی ٹی سی اوکاڑہ)، امانت علی رندھاوا اسسٹنٹ منیجرکنسٹرکشن(فیروزپور روڈ)کاشف ریحان علی اسسٹنٹ منیجرکنسٹرکشن جوہر ٹاؤن، محمد علی اسسٹنٹ منیجرسٹریٹ لائیٹس راوی ٹاون، حمزہ سلیمان قریشی اسسٹنٹ منیجرسٹریٹ لائیٹس عزیز بھٹی ٹاؤن، محمد فاروق اسسٹنٹ منیجرٹی اینڈ آئی(سیکشن جی ایس سی۔II)، محمد سلیم اسسٹنٹ منیجرٹی اینڈ آئی(سیکشن جی ایس سی۔I)محمد رشید اے ای ٹی( ایس ایس اینڈ ٹی شالامار)، اختر ریاض اے ای ٹی (ایس ایس اینڈ ٹی شیخوپورہ)، محمد عباس (آر ای گا رڈن ٹاؤن گرڈ)سید جہانزیب شاہ اسسٹنٹ منیجرٹیکنیکل جی ایس او، وحید الحسن آر ای شالامار گرڈ، عبدالغفارا سسٹنٹ منیجرسٹریٹ لائیٹس نشتر ٹاؤن، امین اللہ آر ای قرطبہ گرڈ، رانا سعید احمد آر ای پھول نگر گرڈ، شعیب نوازاسسٹنٹ منیجرآپریشن انجینئرنگ یونیورسٹی، احمد مجتبیٰ ایم اینڈ ٹی پھول نگر،سعدیہ عنایت ا سسٹنٹ منیجر (ایم سی اینڈ سی)پی ایم یو، محمد ابوبکر خان اسسٹنٹ منیجر پی اینڈ ڈی ، ندیم راجہ اے ای ٹی قرطبہ، محمد عثمان طارق اسسٹنٹ منیجر پی اینڈ ڈی، عظمیٰ ناصر اسسٹنٹ منیجر آر سی ایس سی اچھرہ، نوازش علی رضوی اسسٹنٹ منیجر سول(کنسٹرکشن)وقار صدیق اسسٹنٹ منیجر سول(کنسٹرکشن)، الطاف حسین اسسٹنٹ منیجر (سول ورکس)، مصطفیٰ ناز اسسٹنٹ منیجر (ٹی ایل سی )، زاہد پرویز مسعود اسسٹنٹ منیجر آپریشن (کرماں والہ)، ثاقب خان ریجنل سٹور منیجر( شالامار)، شاہد جاوید ملک فیلڈ اسٹور منیجر ایسٹرن، عدنان افضال راؤ فیلڈ اسٹور منیجرکنسٹرکشن، محمد نعیم فیلڈ اسٹور منیجرسنٹرل، توحید عالم فیلڈ اسٹور منیجر ساوتھ، محمد فیصل پرویز فیلڈ اسٹور منیجر نارتھ، شاہد فاروق اسسٹنٹ منیجر سی ایس رائے ونڈ، گل زیب خان اسسٹنٹ منیجر سی ایس شالامار اور محمد معصب جان کو اسسٹنٹ منیجرپی اینڈ ڈی تعینات کردیا گیا ہے۔

مزید :

کامرس -