فلم ’’سو نوکے ٹیٹو کی سویٹی ‘‘ کل ریلیز ہو گی

فلم ’’سو نوکے ٹیٹو کی سویٹی ‘‘ کل ریلیز ہو گی
فلم ’’سو نوکے ٹیٹو کی سویٹی ‘‘ کل ریلیز ہو گی

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ فلم ’’سونو کے ٹیٹو کی سویٹی ‘‘ (کل) جمعہ کوریلیز ہو گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نشرت بھروچا نے کہا ہے کہ فلم ’’پیار کا پنچ نامہ ‘‘ کے بعد ’’سونو کے ٹیٹو کی سویٹی ‘‘ میں اسی ٹیم کے ساتھ دوبارہ کام کرنے سے فلم نگری میں میرا تاثر خراب نہیں ہو رہا۔ اداکارہ ’’سو نوکے ٹیٹو کی سویٹی ‘‘ میں چوتھی بار اسی ٹیم کے ساتھ دوبارہ کام کرتی ہوئی دکھائی دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے صرف ایک چیزکا افسوس ہے کہ مجھے منفرد کرداروں کی پیشکش نہیں ہو رہی ہے ۔

مذکورہ فلم میں نشرت بھروچا ،کارتک آریان اور لو رنجن مرکزی کردار ادا کیا ہے، فلم جمعہ کو ریلیزکی جائے گی۔

مزید : کلچر