ٹی وی ڈراموں کی طرح فلم انڈسٹری بھی عروج حاصل کرے گی ،اسماء سیف

ٹی وی ڈراموں کی طرح فلم انڈسٹری بھی عروج حاصل کرے گی ،اسماء سیف
ٹی وی ڈراموں کی طرح فلم انڈسٹری بھی عروج حاصل کرے گی ،اسماء سیف

  

لاہور (فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل اسماء سیف نے کہا ہے کہ ٹی وی ڈراموں کی طرح فلم انڈسٹری بھی عروج حاصل کرے گی ، آج کراچی میں لاتعداد ڈرامہ سیریل کے ساتھ درجنوں فلمیں بھی بن رہی ہیں جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ مستقبل میں پاکستان فلم انڈسٹری بہتری کی طرف گامزن ہو گی ۔ اسماء سیف نے کہا کہ میری دلی خواہش ہے کہ بالی ووڈ کی طرح ہماری فلم انڈسٹری بھی عروج تک پہنچے ۔

کچھ ناعاقبت اندیش لوگوں کی وجہ سے فلم انڈسٹری بحرانی کیفیت کا شکار ہوئی مگر ا ب نئے فلمسازوں کے ساتھ نئے ڈائریکٹرز ،رائٹرز اور

اداکاروں کی نئی کھیپ تیار ہو چکی ہے جو مسلسل فلمیں بنانے میں مصروف عمل ہے ۔

مزید : کلچر