آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟

آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟
آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟

  

برج حمل

 فروری22  جمعرات۔شراکتی کاموں کو فروغ ملے گا اور کاروبار وسعت اختیار کر سکے گا۔ اساتذہ کا تعاون حاصل ہوگا۔بیرون ملک سفر کا پروگرام بن سکتا ہے۔ 

برج ثور

 فروری22 جمعرات۔بحث و تکرار سے گریز لازمی ہے ورنہ لڑائی جھگڑے کا اندیشہ ہے۔ رشتے داروں کے تعاون سے گھریلو مسائل کا خاتمہ ہوگا اور پریشانی میں کمی ہوگی۔

برج جوزا

 فروری22 جمعرات۔آپ اپنے آپ کو تر و تازہ محسوس کریں گے۔ خواہشات کے مطابق کام ہو سکے گا۔ اولاد کا ساتھ رہے گا۔ جس سے مصروفیت میں کمی ہو سکے گی۔

برج سرطان

 فروری22  جمعرات۔خاص احتیاط کی ضرورت ہے۔ غصے اور جذبات پر قابو رکھئے اور صبر و تحمل سے کام لیں ورنہ لڑائی جھگڑے اور نقصان کا اندیشہ ہے۔  دوستوں کا تعاون حاصل رہے گا۔

برج اسد

 فروری22  جمعرات۔سوچ مثبت ہونے سے بہت سے مسائل کا خاتمہ ہو گا۔ کاروباری معاملات ملتوی ہو سکتے ہیں۔ ملازمت سے متعلقہ معاملات حساس رہیں گے۔

برج سنبلہ

 فروری22  جمعرات۔اولاد راحت کا باعث ہوگی ‘انعام وغیرہ یا پرائز بانڈ ز نکل سکتے ہیں۔ ہمسائے تعاون کریں گے۔جذبات و غصے پر قابو پانے کی کوشش کیجئے ورنہ نقصان دہ ثابت ہوگا۔

برج میزان

 فروری22  جمعرات - بر وقت بہتر فیصلے کرنا دانشمندی ہوگی۔اپنی مضطرب کیفیت پر قابو رکھنے سے آپ اپنے مستقبل کو سنوار سکتے ہیں۔ ممکنہ مستقل مزاجی کی کوشش کریں۔

برج عقرب

 فروری22  جمعرات۔مسائل کا مثبت حل مل سکے گا۔  آرٹ کے شعبہ میں دلچسپی بڑھے گی۔مالی پوزیشن بھی مستحکم رہے گی۔دوستوں کا تعاون رہے گا۔ تخلیقی کاموں کو سراہا جائے گا۔

برج قوس

 فروری22 جمعرات۔کاروباری معاملات مسائل کا شکار رہیں گے۔ بہن بھائیوں کا تعاون رہے گا۔بحث اور تکرار سے گریز کریں ورنہ لڑائی کی صورت پیش آسکتی ہے۔

برج جدی

 فروری22 جمعرات۔روحانیت کے شوق میں بتدریج اضافہ ہو سکے گا۔دوست نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ لہٰذا محتاط رہیں۔حاسدین زیر ہو سکیں گے۔اچانک سفر کا پروگرام ملتوی ہو سکتا ہے۔

برج دلو

 فروری22 جمعرات۔اخراجات میں اضافے کا امکان ہے۔ صحت متاثر ہو سکتی ہے لہٰذا محتاط رہیں۔ خواہشات پوری ہو سکیں گی۔ملازم پیشہ افراد کو مالی مسائل پیش آسکتے ہیں۔

برج حوت

 فروری22 جمعرات۔صبر و تحمل سے کام لیں ورنہ لڑائی جھگڑے اور نقصان کا اندیشہ ہے۔  گھر کی سجاوٹ کر سکیں گے۔  شریک حیات کا تعاون حاصل ہوگا۔ مقاصد میں کامیابی ہوگی۔

مزید : لائف سٹائل /مخفی علوم