مریم اور نگز یب حدود میں رہنے والی با توں کی تجاو یز اپنے قا ئد ین کو بھی دیں، زرقا

مریم اور نگز یب حدود میں رہنے والی با توں کی تجاو یز اپنے قا ئد ین کو بھی دیں، ...

لاہور (لیڈی رپورٹر)سینٹ نشست کیلئے تحریک انصا ف کی امیدوارڈاکٹر زرقا سہروردی تیمور نے کہا ہے کہ مریم اور نگز یب اداروں کو حدود میں رہنے والی با تیں کی تجاو یز اپنے قا ئد ین کو بھی دیں جو مسلسل ادارو ں پرحملہ آور ہیں نیب کی جانب سے لیگی لیڈرو ں کے بعد انکے در باریو ں کے احتسا ب کا فیصلہ احسن اقدام ہے ۔ ان خیا لا ت کااظہار انہوں نے ممبران اسمبلی کی جا نب سے اپنے حق میں ٹی پار ٹی کے دوران گفتگو کر تے ہوئے کیاانہو ں نے کہاکہ ججز کو نشا ن عبر ت بنانے والا اپنے انجام کو پہنچ چکا دیگر ادارو ں پر تنقید کر نے والے بھی جلد کٹہرے میں ہو نگے۔

ن لیگ کی سپر یم کور ٹ اور پارلیمنٹ لڑاؤ پا لیسی ناکا م ہو گی شریف فیملی ہر دور میں اپنے مطلب کے فیصلو ں کو ہی میر ٹ قرار دیتی آ ئی ہے آج بھی جو فیصلہ انکے حق میں آ تا ہے اسے وہ فتح اور مخا لف فیصلہ کو بغض قرار دیتے ہیں۔

انہو ں نے کہا سینٹ انتخابا ت جو ں جو ں قر یب آ رہے ہیں مسلم لیگ ن والو ں نے پیسو ں کی بوریو ں کے منہ کھو ل دیئے ہیں اراکین اسمبلی کی منڈی عرو ج پر ہے حمزہ شہباز منڈی کی سر پر ستی کررہاہے الیکشن کمیشن نے بھی آنکھیں بند کررکھی ہیں انہو ں نے کہاکہ ن لیگ ملک کو اپنے با پ دا دا کی جا گیر سمجھ کر چلا رہی ہے شر یف فیملی کسی بھی قیمت پر اقتدار سے الگ نہیں ہو نا چاہتی سینٹ انتخابا ت میں میرے مخا لفین نے ابھی تک بھی اپنے اثا ثے کلیئر نہیں کیے اور نہ ہی الیکشن کمیشن اس کا نو ٹس لے رہاہے انہوں نے مزید کہاکہ سینٹ ووٹ کیلئے سب کو ملنا میرا حق ہے تحریک انصا ف ممبران اسمبلی سے ہٹ کر دیگر جماعتو ں کے اراکین نے بھی مجھے حما یت کا یقین دلا یا ہے ہار جیت مقدر کی با ت ہے مگر عام انتخابا ت کی طرح سینٹ انتخابا ت کے موقع پر بھی الیکشن کمیشن کی جانبداری کھل کر سامنے آ چکی ہے اس کے باو جو د لیگی لیڈر کہتے ہیں ادارے ہمارے خلا ف ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4