شاہ کمال روڈ سمن آباد کوفوری مکمل کیا جائے،مرزا محمد یونس

شاہ کمال روڈ سمن آباد کوفوری مکمل کیا جائے،مرزا محمد یونس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) اہلیان نیو شاہ کمال کالونی (شمالی) کے معززین کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت محمد یونس منعقد ہوا جس میں صدر مرزا محمد یونس، جنرل سیکرٹری محمد عارف، ایڈیشنل سیکرٹری مظہر حسین، جوائنٹ سیکریٹری محمد صادق سیکریٹری فنانس غلام رسول، نائب صدر شہباز اسلم، مشیر قانون عرفان مجید نیز میئر لاہور سے استدعا کی گئی کہ مقبول روڈ، شاہ کمال روڈ بطرف سمن آباد کو مکمل کیا جائے۔
اور چوک عاشق آباد کلی مسجد کے پاس گندگی ڈھیروں اور مٹی کے ڈھیروں کا سدباب کیا جائے۔