مقصود چغتائی کی کتاب رہنما ئے اسکاؤٹس کی تقریب رونمائی کل ہوگی

مقصود چغتائی کی کتاب رہنما ئے اسکاؤٹس کی تقریب رونمائی کل ہوگی

لاہور (پ ر) عالمی یوم اسکاؤٹس کے سلسلے میں ریجنل بوائز اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ آرگنائزر راحت جعفری اور ممتاز مصنف مقصود چغتائی کی کتاب رہنما ئے اسکاؤٹس کی تقریب اجرا ء 22فروری جمعرات صبح 11بجے اسکاؤٹس ہال میں ہوگا صوبائی اسکاؤٹس کمشنر ڈاکٹر جمیل مہروی صدارت کریں گے جبکہ شرکاء میں ڈائریکٹر ایجوکیشن سکولز رانا احسان الحق ،شاہد سرویا ،علامہ عبدالستار عاصم ، محمد فاروق چوہان ،خالد صہیب ،رب نواز باجوہ ،دبیر بٹ ،ممتاز شاعر ہ انمول گوہر ،ایم زیڈ کنول سیدہ فاطمہ رضوی شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4