دودرجن افرادنے عدالتی بیلف کوتشدد کانشانہ بناکرمدعیوں کوچھڑوالیا

دودرجن افرادنے عدالتی بیلف کوتشدد کانشانہ بناکرمدعیوں کوچھڑوالیا

میلسی (سپیشل رپورٹر)عدالتی بیلف محمد نواز غوری دیگراہلکاروں کے ہمراہ عدالت کے حکم پربستی نوڑبہ چاہ پنجے والاپرمدیون غلام عباس کوگرفتارکرلیااس دوران مدیون غلام عباس نے شورمچادیا(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

عورتوں سمیت دودرجن افراد نے ان کی گاڑی کوگھیرلیااوراسے تشدد کانشانہ بناکراس سے غلام عباس مدیون کوچھڑوالیااورانہیں ایک کمرے میں بند کرکے محبوس کرلیامحمد نواز غوری نے اس کی اطلاع 15پرکی معزز ین انہیں رہائی دلوائی پولیس تھانہ میرا ں پورنے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر