اینٹی کرپشن ملتان‘ اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
ملتان(نمائندہ خصوصی) محکمہ اینٹی کرپشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن ملتان آصف نور نے اپنے عہدے کا چارج لیکر کام شروع کر دیا آصف نور سے قبل عدنان آصف بھٹہ (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )
اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن ملتان کے عہدے پر فرائض سرانجام دے رہے تھے۔
چارج