چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری لاکھوں مالیتی سامان سے محروم

چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری لاکھوں مالیتی سامان سے محروم

ملتان (کرائم رپورٹر)ڈکیتی اور چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کے سامان سے محروم ہو گئے تفصیل کے مطابق مظفرآباد پولیس کے علاقے ٹبہ مسعود پور میں(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

نعمان کے گھر سے دو موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں حاجی بلاک کے رہائشی غلام محمد سرور کے پچاس ہزار روپے، قطب پور پولیس کے علاقے ٹمبر مارکیٹ میں محمد سلیم کی دکان سے ڈیڑھ لاکھ روپے، کینٹ پولیس کے علاقے سے طیبہ ظہور کا موبائل فون، چہلیک پولیس کے علاقے سے عمران کا موٹرسائیکل، گلگشت پولیس کے علاقے سے ابرار کا موٹرسائیکل، نیوملتان پولیس کے علاقے سے کامران کا موبائل فون، شاہ رکن پولیس کے علاقے سے شہزاد کا موٹرسائیکل اور لوہاری گیٹ پولیس کے علاقے سے وسیم کا موٹرسائیکل چوری کر لیا گیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر