لاہور میں 2وکلاء کے قتل کیخلاف پنجاب بار کونسل کی اپیل پر ملتان سمیت مختلف شہروں میں وکلا کی ہڑتال، عدالتی بائیکاٹ

لاہور میں 2وکلاء کے قتل کیخلاف پنجاب بار کونسل کی اپیل پر ملتان سمیت مختلف ...

ملتان ، مظفر گڑھ، میلسی، جام پور، صادق آباد(خبرنگار خصوصی،نمائندگان)لاہور میں 2وکلاء کے قتل کیخلاف پنجاب بار کونسل کی اپیل پر گزشتہ روز ملتان، مظفر گڑھ، میلسی، جام پور اور صادق آباد کے وکلاء نے ہڑتال کی اور عدالتی بائیکاٹ (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

کیا اور مطالبہ کیا گیا کہ عدالتوں اور وکلا کی سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کیئے جائیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر