علی گڑھ کالج پر قبضہ 30 سے زائد افراد پر مقدمہ درج

علی گڑھ کالج پر قبضہ 30 سے زائد افراد پر مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر)علی گڑھ کالج پر قبضہ کی کوشش کے الزام میں تھانہ(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

گلگشت پولیس نے منصور عالم اور انکے 30 سے زائد ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ، یہ کیس سرکاری ادارہ پھاٹا کی مدعیت میں درج ہواہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر