شادی شدہ خاتون کو گھر میں گلا کا ٹ کر قتل کردیا گیا
ملتان (کرائم رپورٹر ) اسماعیل زئی کالونی کی رہائشی 26 سالہ شادی شدہ خاتون کو گھر میں گلا کاٹ کر قتل کردیا گیاہے تفصیل کے مطابق اسماعیل زئی کالونی کے رہائشی وقاص نے پولیس کو اطلاع (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )
دی کہ اسکی سالی صائمہ زوجہ اسرار کی لاش گھر سے ملی ہے ، جسے پولیس تھانہ بی ذیڈ نے تحویل میں لے لیا ، مقتولہ کے سسرالیوں کا موقف تھا کہ صائمہ کو گھر میں واردات کے دوران نامعلوم افراد نے قتل کیا ہے وہ کوئی کارروائی نہیں کرانا چاہتے تاہم پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے نشتر رکھوادی ہے۔