لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی، 6 جواری اور ایک شراب فروش گرفتار

لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی، 6 جواری اور ایک شراب فروش گرفتار

لا ہور (کرائم رپورٹر)لوہاری گیٹ پولیس نے کارروائی کر کے 6 جواریے اور ایک شراب فروش کو گرفتارکرکے داؤ پر لگی ہوئی رقم اورشراب کی بوتلیں برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات کااندراج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق لوہاری گیٹ کے علاقہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 6جواریوں اشرف ،منظور،اسد ،انجم ،مختاراور اویس کو گرفتار کرکے ان سے داؤ پر لگی ہوئی ہزاروں روپے کی نقدی جبکہ شراب فروش عامر کے قبضہ سے بھی3 بوتل شراب برآمدکرکے مقدمات کا اندراج کرلیا۔

مزید : علاقائی