ون ویلر طالب علم رکشہ سے ٹکراکر زخمی

ون ویلر طالب علم رکشہ سے ٹکراکر زخمی

لا ہور (خبرنگار)رائیونڈ کے علاقہ میں طالب علم ون ویلنگ کر تے ہوئے چنگ چی رکشہ سے ٹکر ا کرشدید زخمی ہو گیا جسے فوری طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔تفصیلات کے مطابق شیرشاہ کالونی 100 فٹ روڈ پر دسویں جماعت کا طالبعلم طیب ون ویلنگ کرتے ہوئے کھڑے چنگ چی رکشہ سے ٹکرا کر شدید زخمی ہو گیا ،اسے فوری طبی امدادکے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید : علاقائی