سرائے سدھو اور نواح میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا، سارا سارا دن بجلی غائب رہنے لگی

سرائے سدھو اور نواح میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا، سارا سارا دن بجلی غائب ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرائے سدھو (نامہ نگار) سرائے سدھو او ر اس کے گردو نواح میں غیر اعلانیہ(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )
لوڈ شیڈنگ حد سے زیادہ بڑھ گئی سارا سارا دن بجلی غائب رہنے لگی دفتری کام متاثر ،کاروبار تباہ ،عوام پینے کے پانی کو ترس گئے ،حکومت کے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔عوام نے وزیر پانی و بجلی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔