یونیورسٹی میں فائرنگ کے الزام میں طالب علم رہنما کو پولیس کے حوالے کردیا گیا

یونیورسٹی میں فائرنگ کے الزام میں طالب علم رہنما کو پولیس کے حوالے کردیا گیا

ملتان (کرائم رپورٹر ) یونیورسٹی میں فائرنگ کر نے اور خوف وہراس پھیلانے(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

کے الزام میں طالب علم رہنماء برکت بلوچ کو دیگر طلباء کیگروپ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیاہے ، بتایا گیا ہیکہ برکت بلوچ نے مخالف گروپ کے ایک رکن کو ڈرایا دھمکایا تھا،برکت بلوچ کو رکن اسمبلی جمشید دستی کی حمایت حاصل ہے جبکہ یونیورسٹی طلبہ مرجان زیادتی کیس میں بھی اس کا نام آتا رہا ہے۔

فائرنگ الزام

مزید : ملتان صفحہ آخر